"امراؤ سالودیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23:
امراؤ سالودیہ [[2019ء]] کے بھارت میں منعقد ہونے والے [[لوک سبھا]] انتخابات میں ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئے۔ اس کی وجہ وہ اخباری سرخیاں رہی ہیں جن کے مطابق انہوں نے انتخابی امیدواری کے لیے ایک بار پھر اپنے دیرینہ مذہب کا دامن پھر سے تھاما۔ یہی سرخیاں [[سماجی میڈیا]] کا بھی حصہ بنی۔ تاہم معاملے کا بغور جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ اگر چیکہ امراؤ سالودیہ بر سر عام خود کا تعارف امراؤ خان کے طور پر کرتے آئے ہیں، تاہم ان کے مطابق انہوں نے نام کی تبدیلی کے لیے سرکاری گزٹ اعلامیے کی درخواست طلب کی تھی۔ تاہم جب اجازت نہیں ملی تو انہیں اپنے پہلے والے نام سے ہی پرچہ نامزدگی داخل کرنا پڑا۔ امراؤ نے [[بہوجن سماج پارٹی]] کے ٹکٹ پر [[جے پور]] لوک سبھا حلقے سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔<ref>[https://pratahkal.com/अब-बसपा-से-नामांकन-करते-हु/ अब बसपा से नामांकन करते हुए लिखा-हिन्दू]</ref>
<ref>https://hindi.sakshi.com/national/2019/04/18/retired-ias-umrao-salodia-mentioned-hindu-in-nomination-paper</ref>
 
2019ء کے انتخابات میں جے پور سے [[بی جے پی]] کے رام چرن بوہرہ منتخب ہوئے۔ انہیں 92,4065 ووٹ حاصل ہوئے اور وہ فاتح ہو کر لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ اس کے بر عکس سالودیہ کو 7867 ووٹ حاصل ہوئے اور وہ انتخاب ہار گئے۔ <ref>https://www.loksabhaelections.in/rajasthan/jaipur</ref>
 
== حوالہ جات ==