"شب قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جیسا کہ امام نووی کا قول ہے کہ یہ منتقل ہوتی رہتی ہے اسی لیے لازم نہیں ستائیسویں ہی ہو
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
}}
 
[[اسلامی تقویم|اسلامی مہینے]] [[رمضان]] کے آخری عشرے کی [[طاق]] راتوں میں سے ایک [[رات]] جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔
 
== تاریخ ==