"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{کام جاری}}{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
'''ابوالغازی''' '''سلطان حسین مرزا بایقرا''' (پیدائش: [[جون]] [[1438ء]]— وفات: [[4 مئی]] [[1506ء]]) [[تیموری سلطنت]] کی [[ہرات]] میں شاخ کا حکمران تھا جس نے [[1469ء]] سے [[4 مئی]] [[1506ء]] تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا [[ہرات]] میں [[تیموری سلطنت]] کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد [[ہرات]] سے [[سلطنت تیموری|تیموریوں]] کی حکومت ختم زوال پزیر ہوتے ہوئے ختم ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک [[ظہیر الدین محمد بابر]] کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔
 
<br />
 
== نام و نسب ==
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب [[امیر تیمور]] تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ سلطان کا نام حسین مرزا اور کنیت ابوالغازی تھی۔ عوام میں نام سلطان بایقرا تھا جو اُس کے دادا کے بایقرا مرزا کے نام پر تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن [[عمر شیخ مرزا]] بن [[امیر تیمور]]۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم [[امیر تیمور]] کے بیٹے [[میران شاہ]] کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔<ref>[[ظہیر الدین بابر]]: [[تزک بابری|بابر نامہ]]، صفحہ 256۔</ref>
 
== ابتدائی حالات ==
سطر 12 ⟵ 10:
* [[عبد الرحمٰن جامی|مولانا عبدالرحمٰن جامی]]
* [[کمال الدین بہزاد]]
* [[تیموری سلطنت]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
<br />{{تیموری سلطنت}}
{{Authority control}}