"شب قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
|holiday_name = شب قدر/لیلۃ القدر
|type = اسلامی
|image =ساحة شریدیشريدي - لیلةليلة القدر.jpg
|imagesize = 240px
|caption = [[داریا]]، [[ملک شام|شام]] میں شریدی چوک شب قدر کے موقع پر سنسان ہے۔ (2013ء)
سطر 17:
 
'''لیلۃ القدر''' یا '''شب قدر''' [[اسلامی تقویم|اسلامی مہینے]] [[رمضان]] کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک [[رات]] جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔
 
== وجہ تسمیہ ==
لیلۃ القدر کا معنی قدر اور تعظیم والی رات ہے یعنی ان خصوصیات اور فضیلتون کی بناء پر یہ قدر والی رات ہے یا پھر یہ معنی ہے کہ جو بھی اس رات بیدار ہو کر عبادت کرے گا وہ قدر و شان والا ہوگا۔