"فولان خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
| فولان خاتون =
}}'''فولان خاتون''' (پیدائش: [[1496ء]]— وفات: [[1550ء]]) [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطان]] [[سلیمان اعظم]] کی پہلی بیوی تھی لیکن وہ [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی قوانین]] کے مطابق [[سلیمان اعظم|سلطان سلیمان اعظم]] کی قانونی بیوی ہرگز نہیں تھی۔ فولان خاتون سے ایک [[فاطمہ سلطان (دختر سلیمان اعظم)|شہزادی فاطمہ سلطان]] اور ایک بیٹا محمود پیدا ہوئے۔
[[فائل:EmperorSuleiman.jpg|تصغیر|[[سلیمان اعظم]]]]
<br />
 
== ابتدائی حالات ==
سطر 8 ⟵ 10:
== ازدواجی زندگی ==
سلطان [[سلیمان اعظم]] کی ازدواجی زندگی کے ابتدائی ماخذوں سے معلوم ہوتا ہے کہ فولان خاتون [[1510ء]] میں حرمِ سلطانی میں آئی تھی اور وہ سلطان [[سلیمان اعظم]] کی زندگی میں آنے والی ابتدائی کنیزوں میں سے ایک تھی جبکہ ابھی [[سلیمان اعظم]] محض شہزادہ تھا۔ [[1512ء]] میں فولان سے سلطان کا بیٹا محمود پیدا ہوا جو کم عمری میں ہی [[چیچک]] میں مبتلا ہوکر فوت ہوا۔ [[اپریل]] [[1516ء]] میں ایک بیٹی [[فاطمہ سلطان (دختر سلیمان اعظم)|شہزادی فاطمہ سلطان]] پیدا ہوئی جس کا انتقال [[1561ء]] میں اپنے والد [[سلیمان اعظم]] کے عہدِ حکومت میں ہی ہوا۔
[[فائل:Haseki Hürrem Sultan (Roxelana).jpg|تصغیر|[[فاطمہ سلطان (دختر سلیمان اعظم)]]]]
<br />
 
== وفات ==