"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
== حالاتِ زندگی اور شہادت ==
[[فائل:Inside the Shahs Shrine.jpg|تصغیر|عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے اندر کا منظر]]
عبد اللہ شاہ غازی امام حسن علیہ السلام کے بیٹے حسن مثنی کے پوتے امام محمد نفس الزکیہ کے فرزند ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب {{Arial|'''ابومحمد عبداللہ الاشتر بن [[امام محمد نفس الزکیہ| محمد نفس زکیہ]] بن عبداللہ محض بن حسن مثنی بن امام حسن بن [[علی بن ابی طالب]] ہے'''}}۔ہے۔ حضرت حسن مثنی کی شادی فاطمہ کبری بنت امام [[حسین ابن علی]] سے ہوئی اسی وجہ سے آپ حسنی حسینی سید ہیں۔
عبد اللہ شاہ غازی امام حسن علیہ السلام کے بیٹے حسن مثنی کے پوتے
[[امام محمد نفس الزکیہ]] کے فرزند ہیں۔
آپ کا سلسلہ نسب {{Arial|'''ابومحمد عبداللہ الاشتر بن [[امام محمد نفس الزکیہ| محمد نفس زکیہ]] بن عبداللہ محض بن حسن مثنی بن امام حسن بن [[علی بن ابی طالب]] ہے'''}}۔ حضرت حسن مثنی کی شادی فاطمہ کبری بنت امام [[حسین ابن علی]] سے ہوئی اسی وجہ سے آپ حسنی حسینی سید ہیں۔
 
 
سنہ 720ء میں مدینہ میں ولادت ہوئی اور آپ سندھ میں تقریباً 760ء میں تشریف لائے اور اپنے ساتھ بہت زیادہ مقدار میں گھوڑے لائے تھے جو اپ نے [[کوفہ]]، [[عراق]] سے خریدے تھے۔