"نزول عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← بنا، دنیا، کر دیں، اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 4:
 
== عقیدہ نزول عیسیٰ علیہ السلام ==
اِسلامی عقیدہ کے مطابق [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ علیہ السلام]] نہ تو [[تصلیب مسیح|صلیب پر چڑھائے گئے]] اور نہ ہی اُن کی طبعی وفات واقع ہوئی بلکہ وہ زِندہ آسمان پر اُٹھا لیے گئے ہیں، اِسی بناءبنا پر آخری زمانے میں اُن کی دوبارہ آمد اِس دنیاءدنیا میں ہوگی۔ اِس عقیدے کے شواہد و ثبوت [[حدیث|رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث]] میں ملتا ہے۔ [[صحیح بخاری]] اور [[صحیح مسلم]] کی متفق علیہ [[حدیث]] میں یہ عقیدہ یوں بیان ہوا ہے کہ:
 
'''’’ اُس ذات پاک کی قسم! جس کے قبضہ میں میری جان ہے، ضرور وہ وقت آنے والا ہے جب [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ ابن مریم]] عادل حاکم بن کر اُتریں گے، وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے،گے اور جنگ موقوف کردیںکر دیں گے اور مال کی اِس درجہ کثرت ہوگی کہ کوئی قبول کرنے والا نہ ملے گا۔‘‘''' <ref> [[صحیح بخاری]]: کتاب الانبیاء، باب 49، جلد 2، صفحہ 370، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]] </ref><ref>[[صحیح مسلم]]: جلد 1، صفحہ 135، رقم الحدیث 242، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 14:
* [[وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر]]
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:قیامت کی علامات کبری]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیا اور رسل]]