"نزول عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
'''’’ اُس ذات پاک کی قسم! جس کے قبضہ میں میری جان ہے، ضرور وہ وقت آنے والا ہے جب [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ ابن مریم]] عادل حاکم بن کر اُتریں گے، وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جنگ موقوف کر دیں گے اور مال کی اِس درجہ کثرت ہوگی کہ کوئی قبول کرنے والا نہ ملے گا۔‘‘''' <ref> [[صحیح بخاری]]: کتاب الانبیاء، باب 49، جلد 2، صفحہ 370، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]] </ref><ref>[[صحیح مسلم]]: جلد 1، صفحہ 135، رقم الحدیث 242، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]]</ref>
 
== بوقت نزول حلیہ مبارک ==
امام [[احمد بن حنبل]] (متوفی [[241ھ]]) نے [[مسند احمد بن حنبل]] میں کسی قدر طویل اور مفصّل روایت کو نقل کیا ہے کہ جس میں نزول [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ علیہ السلام]] کے متعلق تفصیل سے علامات ملتی ہیں کہ جس سے اُن کو اُن کی آمد کے وقت پہچاننا باآسانی ممکن ہوسکے گا۔ [[مسند احمد بن حنبل]] میں نقل کردہ روایت کے مطابق بوقت نزول [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ علیہ السلام]] کا حلیہ یوں ہوگا: ’’میانہ قد، سرخ و سفید رنگت والے ہوں گے، اُن کے بدن پر سرخی مائل دو چادریں ہوں گی، اور وہ اِس حال میں نازل ہوں گے کہ گویا ابھی غسل کرکے آرہے ہیں (یعنی سر کے بالوں سے پانی ٹپک رہا ہوگا)۔‘‘
 
== بوقت نزول حلیہ مبارک ==