"زیارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
زیارت بلوچستان کی تحصیل و [[ضلع زیارت]] کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام '''زیارت''' بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کر دیا گیا۔ حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
گمنام صارف