"نزول عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
* اور لوگ جنگ کی تیاری کر رہے ہوں گے (مذکورہ روایت اوپر گزر چکی ہے)۔
* صبح کی تاریکی میں اچانک کسی کی آواز سنائی دے گی (کہ تمہارا فریاد رَس آ پہنچا)، لوگ تعجب سے کہیں گے کہ: ’’یہ تو کسی شکم سیر کی آواز ہے۔‘‘
* (نمازِ فجر کے وقت) [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ ابن مریم]] کا نزول ہوگا۔ہوگا (ایک دوسری روایت میں وقتِ عصر میں بیان ہوا ہے لیکن متفقہ روایات کے مطابق وقتِ فجر ہوگا)۔۔
* نزول کے وقت وہ ([[عیسی ابن مریم|عیسیٰ ابن مریم]]) اپنے دونوں ہاتھ دو فرشتوں کے کندھوں پر رکھے ہوئے ہوں گے۔