"نزول عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
== عقیدہ نزول عیسیٰ ==
اِسلامی عقیدہ کے مطابق [[عیسی ابن مریم]] نہ تو [[تصلیب مسیح|صلیب پر چڑھائے گئے]] اور نہ ہی اُن کی طبعی وفات واقع ہوئی بلکہ وہ زِندہ آسمان پر اُٹھا لیے گئے ہیں، اِسی بنا پر آخری زمانے میں اُن کی دوبارہ آمد اِس دنیا میں ہوگی۔ اِس عقیدے کے متعدد شواہد و ثبوت [[حدیث|رسول اکرم صلی اللہ علیہپیغمبر وسلممحمد کی احادیث]] میں ملتاملتے ہے۔ہیں۔ [[صحیح بخاری]] اور [[صحیح مسلم]] کی متفق علیہ [[حدیث]] میں یہ عقیدہ یوں بیان ہوا ہے کہ:
 
'''’’اُس{{اقتباس|اُس ذات پاک کی قسم! جس کے قبضہ میں میری جان ہے، ضرور وہ وقت آنے والا ہے جب [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ ابن مریم]] عادل حاکم بن کر اُتریں گے، وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جنگ موقوف کر دیں گے اور مال کی اِس درجہ کثرت ہوگی کہ کوئی قبول کرنے والا نہ ملے گا۔‘‘'''گا۔<ref>[[صحیح بخاری]]: کتاب الانبیاء، باب 49، جلد 2، صفحہ 370، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]]</ref><ref>[[صحیح مسلم]]: جلد 1، صفحہ 135، رقم الحدیث 242، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]]</ref>}}
 
== بوقت نزول حلیہ مبارک ==