"وفاتیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:اموات کی تصدیق
سطر 5:
|newspaper=[[دی نیو یارک ٹائمز]]
|date=ستمبر 25, 2006 |accessdate=2008-07-28}}</ref> بڑے شہروں اور بڑے اخبارات میں وفاتیے صرف ان لوگوں کے لیے لکھے جاتے ہیں جنہیں قابل ذکر تصور کیا جاتا ہے، جب کہ کچھ چھوٹے یا مقامی اخبارات میں کسی بھی مقامی شخص کی موت پر وفاتیہ لکھا جاتا ہے۔ <ref name=NYT/>
 
== وفاتیے کا وسیع المعانی استعمال ==
 
حالانکہ وفاتیہ بالعموم کسی شخص کے گزر جانے بعد اس کے لیے کوئی اور لکھتا ہے، تاہم کچھ اہل قلم اس کے ایک توسیعی معنوں میں بھی استعمال کیے ہیں جس میں یہ مراد ہے کہ زندگی کا ایک دور ختم ہوا اور دوسرا دور شروع ہوا۔ چنانچہ اردو کے مشہور مصنف [[جوگندر پال]] اپنی ایک شاہکار تحریر’’خود وفاتیہ‘‘ میں یوں رقم طراز ہیں:
{{اقتباس|یقین کیجئے کہ مجھے اپنے پچھلے چاروں جنم ہو بہو یاد ہیں۔ پہلے میں [[سیالکوٹ]] میں پیدا ہوا اور بائیس برس تک جیا۔ پھر [[انبالہ]] میں میری پیدائش ہوئی اور ابھی میں کوئی ڈیڑھ برس کا ہی تھا کہ میرا انتقال ہو گیا اور میں نے [[نیروبی]] میں آنکھ کھولی۔ [[اورنگ آباد]] میں میرے چوتھے جنم کے دوران میرے ایک دوست [[صفی الدین صدیقی]] نے مجھے بتایا کہ تمھارے پُرکھے ضرور کبھی نہ کبھی یہیں آبسے ہوں گے اور یہیں ڈھیر ہوئے ہو ں گے ورنہ تم سمندر پار سے ایک یہیں کیوں آتے؟۔۔۔۔۔۔ [[اجنتا ایلورا]] کی بعض تصویروں
میں ڈھیروں عام لوگوں کے اجتماع بھی شامل ہیں۔ میں ان لوگوں میں سے ہراک کے چہرے پر نظریں گاڑ کر سوچتا یہی میرا پہلاپُرکھ تو نہیں جو قدروں سے قطع نظر صرف پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے بڑی معصومیت سے کرشن یا کنس کے ساتھیوں میں شامل ہو گیاتھا اور اب اپنے اس پانچویں جنم میں [[دلی]] آ پیدا ہوا<ref>[https://themuslimtimes.info/2016/04/23/india-eminent-urdu-writer-joginder-paul-passed-away/ India: Eminent Urdu writer Joginder Paul passed away]</ref>}}
 
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}