"گرگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
 
'''گرگان''' [[ایران]] کے صوبے [[صوبہ گلستان|گلستان]] کا [[دار الحکومت]] [[شہر]] ہے۔ اس کا قدیم نام '''استر آباد''' تھا۔
گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دارلحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ [[ابو القاسم گرگانی]] اور دوسرے [[شریف جرجانی|میر سید شریف گرگانی]] ہے شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ شریف جرجانی علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد تھے اور [[میر سید محمد نوربخش]] کے ہمعصر بھی تھے ۔شیخ ابو القاسم گرگانی علوم و فنون کے ماہرشریعت و طریقت کے شناور اور اسرار حقیقت سے بھی آگاہ تھے آپ گرگان میں پیدا ہو ئے تھے آپ کا نام علی بن عبد اللہ گرگانی تھا آپ [[شیخ ابو بکر نساج]] ؒ کے استاد اور [[شیخ ابو عثمان مغربی]] کے شاگرد اور خلیفہ تھے آپ کادوسرانامور مرید [[داتا گنج بخش|علی ہجویری المعروف بہ داتا گنج بخش]] ہیں جن کا مزار [[لاہور]] میں ہے آپ کی تیسرے نامور مرید [[ابو علی فارمدی|شیخ ابو علی فارمدی]] ہیں جو سلسلہ نقشبندیہ میں شیخ طریقت ہیں۔<ref>http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/</ref>
 
== تاریخ ==