"خبروں کے ذرائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← عمارتوں کو؛ تزئینی تبدیلیاں
اضافہ
سطر 3:
'''خبروں کے ذرائع''' {{دیگر نام|انگریزی=News media}} یا '''خبروں کی صنعت''' {{دیگر نام|انگریزی=news industry}} ان ابلاغ عامہ کی اقسام کو کہا جاتا ہے جو عوام الناس تک [[خبریں]] فراہم کرنے پر خود کو مرکوز کرتی ہیں یا [[عوام]] کسی طرح مرکوز کر کے اپنی خدمات پہنچاتی ہیں۔ اس میں [[طباعت|چھپوائی]]، [[اخبار]]ات، [[خبروں کا نشر]] ([[ریڈیو]] اور [[ٹیلی ویژن]]) اور ابھی حال میں رو نما ہونے والی [[انٹرنیٹ]] بھی شامل ہے ( بہ شمول[[آن لائن اخبار]]ات، خبروں کے [[بلاگ]] اور [[یوٹیوب]] چینل، وغیرہ)۔
 
== خبروں کے چند ذرائع ==
* اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانیت پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انہیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔<ref>[https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B9.10706/ اردو اخبارات کیلئے خبروں کے حصول کے ذرائع]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
 
== حوالہ جات ==