"بیتال پچیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ترمیم بذریعہ مستند حوالہ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
== تفہیم و تسہیل ==
اس کی کہانیاں پڑھنے کے قابل ہیں مگر ان کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ ان کی زبان بے حد پیچیدہ اور مشکل ہے۔ اس کی قرات اور تفہیم عام قارئین کے لیے کیا اچھے خاصے زبان دانوں کے لیے بھی مشکل ہے۔ اِملا اور قواعد میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آنے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ان کو سمجھنا اور بھی مشکل ہو گیا تھا۔ اس مشکل کے حل کے لیے [[جامعہ پنجاب]]، لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر [[بصیرہ عنبرین]] نے اس کی تفہیم اور تسہیل کا کارنامہ انجام دیا اور یہ کتاب جنوری 2017ء میں دار النوادر سے چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہے۔<ref name="مکالمہ"/>
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:اسالیب نثر]]
[[زمرہ:سنسکرت ادب]]