"بیتال پچیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== کہانیاں ==
[[فائل:File:RF Burton Vikram and the Vampire (1870) Illustrated by Ernest Griset page165f.png|تصغیر|بائیں|بیتال راجا بکرم سے بھاگتے ہوئے۔]]
بیتال پچیسی میں پچیس کہانیاں ہیں جو ایک بیتال (بھوت) [[بکرما جیت|راجا بکرم اجیت]] کو سناتا ہے۔ بیتال کی لاش ایک پیڑ پر لٹکی ہے اور بکرم اجیت اس لاش کو اُتار کر ایک جوگی کے پاس لے جانا چاہتا ہے۔ بیتال بکرم اجیت سے یہ شرط رکھتا ہے کہ اگر راستے میں اس نے ایک لفظ بھی بولا تو وہ خود کو چُھڑا کر دوبارہ پیڑ پر چلا جائے گا۔ اس کے بعد بیتال چوبیس کہانیاں سناتا ہے جن کے دوران میں بکرم اجیت بول اٹھتا ہے اور بیتال ہر بار درخت پر جا لٹکتا ہے۔ پچیسویں کہانی کا جواب بکرم اجیت کو نہیں آتا اس لیے وہ خاموش رہتا ہے۔<ref name="مکالمہ"/>