"خبروں کے ذرائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
م خودکار: خودکار درستی املا ← یکسانی، کے لیے
سطر 5:
 
== خبروں کے چند ذرائع ==
* اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانیتیکسانی پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انہیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔<ref>[https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B9.10706/ اردو اخبارات کیلئےکے لیے خبروں کے حصول کے ذرائع]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==