"روزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← دوم
سطر 15:
حسین بن سعید نے ابن فضال سے رویت کی کہ انکا بیان ہے کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت [[امام رضا]] علیہ السلام کو ایک عریضہ لکھا اور اس میں، میں نے دریافت کیا کہ ہمارے یہاں ایک قوم ہے جو [[نماز]] پڑھتی ہے مگر ماہ [[رمضان]] میں [[روزہ]] نہیں رکھتی اور اکثر میں ان لوگوں سے اصرار کرتا ہوں کہ وہ ہماری کھیتی کاٹنے آئیں مگر جب ان کو بلاتا ہوں تو جبتک میں ان کو کھانا کھلانے کا وعدہ نہ کروں وہ قبول نہیں کرتے مجھے چھوڑ کر ان لوگوں کے پاس چلے جاتے ہیں جو ان کو کھانا کھلائیں۔ اور میں [[ماہ رمضان]] میں ان لوگوں کو کھانا کھلانے سے تنگ ہوتا ہوں۔
 
تو آپ علیہ السلام نے اپنے ہاتھ سے تحریر فرمایا جسے میں پہچانتا ہوں کہ ان لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔<ref>من لا یحضرہ الفقیہ جلد دوئمدوم صفحہ 120 حدیث نمبر 2039</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[روزہ (ضد ابہام)|روزہ]]