"ادارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

66 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مدیران+زمرہ:پیشہ ہائے وسیط
م (خودکار: خودکار درستی املا ← نشان دہی؛ تزئینی تبدیلیاں)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مدیران+زمرہ:پیشہ ہائے وسیط)
 
 
== اہم نکات ==
 
ادارت سے مراد خبر ،فیچر یا مضمون کو ممکنہ تمام غلطئوں سے پاک رکھنے کی شعوری کوشش اور مواد کو قابل مطالعہ بناناہے۔ خبروں کا انتخاب، واقعات کی صحت ،بیانات کی تصدیق ،زبان و بیان کی غلطیوں کی اصلاح اور موزوں سرخیوں کے انتخاب سے ادارتی لائحہ عمل مرتب ہوتا ہے۔ ادارت سے جڑے لوگ عمومًا بے نام رہ کر بھی خبر کو انتہائی معقول صورت میں قارئین تک پہنچاتے ہیں اور ادارتی عمل میں واقعاتی غلطیوں کی اصلاح ،خبروں کی ترتیب میں غلطی کی اصلاح کرنا، زبان و بیان کی غلطی درست کرنا ، ماخذ اور ذرائع کی نشان دہی کو یقینی بنانا، توہین آمیز جملوں اور اندراجات پر نظر ثانی کرنا اورموزوں سرخی کا انتخاب قابل غور اہم ترین امور میں شامل ہیں۔<ref>[https://abdulwahabqasmi.blogspot.com/2015/09/blog-post_29.html خبروں اور کالم نویسی کے اصول]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:پیشہ ہائے وسیط]]
[[زمرہ:مدیران]]