"محمد علی جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بھارتی مرد شعرا
سطر 2:
|تصویر=Johar.JPG
}}
 
[[ہندوستانی]] مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست [[رام پور]] میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم [[رام پور]] اور [[بریلی]] میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے [[علی گڑھ]] چلے گئے۔ بی اے کا امتحان اس شاندار کامیابی سے پاس کیا کہ آلہ آباد یونیورسٹی میں اول آئے۔ آئی سی ایس کی تکمیل [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ یونیورسٹی]] میں کی۔ واپسی پر [[رام پور]] اور بڑودہ کی ریاستوں میں ملازمت کی ۔
 
سطر 11 ⟵ 10:
 
== جد و جہد آزدی ==
جدوجہد آزادی میں سرگرم حصہ لینے کے جرم میں مولانا کی زندگی کا کافی حصہ قید و بند میں بسر ہوا۔ تحریک عدم تعاون کی پاداش میں کئی سال جیل میں رہے۔ [[1919ء]] کی [[تحریک خلافت]] کے بانی آپ ہی تھے۔ [[ترک موالات]] کی تحریک میں [[گاندھی]] جی کے برابر شریک تھے۔ [[جامعہ ملیہ دہلی]] آپ ہی کی کوششوں سے قائم ہوا۔
 
== وفات اور تدفین ==
آپ جنوری [[1931ء]] میں [[گول میز کانفرنس]] میں شرکت کی غرض سے [[انگلستان]] گئے۔ یہاں آپ نے آزادیء وطن کا مطالبہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر تم انگریز میرے ملک کو آزاد نہ کرو گے تو میں واپس نہیں جاؤں گا اور تمہیں میری قبر بھی یہیں بنانا ہوگی۔ اس کے کچھ عرصہ بعد آپ نے [[لندن]] میں انتقال فرمایا۔ تدفین کی غرض سے نعش [[بیت المقدس]] لے جائی گئی۔
 
== شاعری ==
مولانا کو [[اردو]] [[شعر]] و [[ادب]] سے بھی دلی شغف تھا۔ بے شمار [[غزل|غزلیں]] اور [[نظم|نظمیں]] لکھیں جو مجاہدانہ رنگ سے بھرپور ہیں۔ مثلاً:
 
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
 
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے
سطر 48 ⟵ 47:
[[زمرہ:بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان]]
[[زمرہ:بھارتی مدیر]]
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مرد صحافی]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
سطر 53:
[[زمرہ:تحریک پاکستان کے قائدین]]
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]]
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:خلافت تحریک]]
[[زمرہ:رام پور، اتر پردیش کی شخصیات]]
[[زمرہ:روہیل کھنڈ]]
[[زمرہ:ہندوستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:ہندوستانی صحافی]]
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:رام پور، اتر پردیش کی شخصیات]]