"حجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:امواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
حجر : علم ارضیات میں حجر اس پتھر کو کہتے ہیں جو فطری طور پر معدنیات کا ایک ٹھوس مرکب ہے۔ اور دنیا بھر میں فطری طور پر پایا جاتا ہے۔
[[فائل:Darone.jpg|تصغیر]]
 
زمین کی اوپری سطح حجر سے بنی رہتی ہے۔ عام طور پر حجر تین قسم کے ہیں 1۔ اگنیس، 2۔ سیڈیمینٹری، 3۔ میٹامورفک۔ علمی طور پر علم الحجر کو انگریزی میں “پیٹرولوجی“ اور اردو میں حجریات کہتے ہیں۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حجر»