"تنولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
UrduBot (تبادلۂ خیال) کی 3911218ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== تنولی قوم اور ہندکو زبان ==
جب تنولی قوم [[ریاست سوات|سوات]] پر حکمرانی کے بعد [[ہزارہ]] پر حملہ آور ہوئی تو انہوں نے ساتھ ہی یہاں کی مقامی زبان جو [[ہندکو]] تھی اس کو اپنایا۔ اور جو تنولی خاندان [[صوابی]] ' [[مردان]] ' [[ضلع بونیر|بونیر]] میں رہ گئے وہ آج بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پشتو زبان ہی بولتے ہیں۔
جب تنولی [[برصغیر]] میں آئے تو انہوں نے یہاں پر ایک نئی اور عظیم زبان کی بنیاد رکھی جو آج بھی ' [[ضلع ہری پور]] ' [[ایبٹ آباد]] '[[مانسہرہ]]' اور '[[پشاور]]' میں بولی جاتی ہے"ہندکو" ۔بے شک ہندکو زبان بہت پرانی زبان ہے اس زبان کی تاریخ [[گندھارا]]تہذیب میں ملتی ہے اور کئی سال پہلے جو زبان یہاں بولی جاتی تھی وہ اس سے منسلک تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ زبان زوال کا شکار ہو گئی لیکن جب تنولی یہاں آئے انہوں نے دیکھا یہ زبان ایسی زبان ہے جس کو کوئی قبیلہ نہیں بولتا اس وقت انہوں نے یہی زبان بولنا چاہی۔ اس وقت ہندکو کے علاوہ ایسی کوئی زبان نہ تھی تنولیوں نے پورے تین سو سال [[ریاست امب]] پہ حکمرانی کی پاکستان آزاد ہونے کے بعد تنولیوں نے حکومت پاکستان کو 37 من سونا اور پچاس ہزار افراد پر مشتمل فوج پاکستان کے حوالے کی۔اور ایک عظیم اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔
 
== تنولی قوم کی تاریخ ==
سطر 13 ⟵ 14:
* [[صوابی]]
* [[مردان]]
*[[ضلع بونیر|بونیر]]
* [[پشاور]]
* [[کوہاٹ]]
سطر 24 ⟵ 26:
[[افغانستان]] میں تنولی قوم کو کی ناموں سے جانا جاتا ہے جن میں تنیوال، تانی، تنائی وغیرہ شامل ہیں ۔ تنولی افغانستان کے [[صوبہ غزنی]]، [[صوبہ پکتیا]] اور [[صوبہ لوگر]] میں کثیر تعداد میں آباد ہیں ۔
 
== تنولی قوم کی شاخیں /خیل ==
<br />
[[زمرہ:افغانستان کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:یوسف زئی پشتون قبائل]]