"نیولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Mongoose.jpg|تصغیر|نیولا]]
 
ایک چھوٹا سا جانور ہے جو [[بلی|بلیوں]] سے ملتا جلتا ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموما{{دوزبر}} یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر [[سپیرا|سپیرے]] اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ [[سانپ]] کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔کرتا۔پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس کے لوگوں کو کاٹنے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دوپہر تک ہلکا مطلب پاگل ہوتا ہے اور جس کو کاٹ لے وہ بھی پاگل ہو جاتا ہے۔اور اس کو انجنکشن لگوانے پڑتے ہیں
 
== نگار خانہ ==