"شیخ سلیم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
== تصوف ==
علوم اسلامی کی تشکیل کے بعد تمام مکاتب خیال کے ادب پر عبور حاصل کرلیا تو بعد ازاں سخت ریاضتوں میں مشغول رہے۔ طویل مراقبوں اور ریاضتوں کے بعد [[تصوف]] کی جانب مائل ہوگئے یعنی ایک حی و قیوم خدا پر شخصی اعتقاد اور اُس سے براہِ راست ربط کا ذوق کی جانب مائل ہوا جائے اور کچھ دِن بعد جب [[پانی پت]] کے شیخ مان نے اِن سے پوچھا کہ: آپ کا مقصد عقلی دلیل سے حاصل ہوا یا [[الہام]] سے؟ تو اِنہوں نے جواب دیا: دِل کی دِل کی راہ سے۔<ref>[[بنارسی پرشاد سکسینہ]]: تاریخ جہانگیر، صفحہ 12، مطبوعہ [[دہلی]]، [[2010ء]]</ref><br />
[[زمرہ:1478ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1572ء کی وفیات]]