"شیخ سلیم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<br />{{ کام جاری}}
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|شیخ سلیم چشتی=}}
'''شیخ سلیم چشتی''' (پیدائش: [[1478ء]]— وفات: [[1572ء]]) [[ہندوستان]] میں [[سلسلہ چشتیہ]] کے عظیم و جلیل القدر بزرگ تھے۔ [[سلطنت مغلیہ]] کے اولین شاہانِ مغلیہ میں [[جلال الدین اکبر|اکبر]]، [[نور الدین جہانگیر|جہانگیر]] کو اُن سے عقیدت تھی۔ اُن کی وجہ شہرت [[سولہویں صدی|سولہویں صدی عیسوی]] میں [[سلسلہ چشتیہ]] سمیت دیگر سلاسل ہائے [[تصوف]] کی جامعیت اور اپنی صلح کل جیسی فکر نے اُنہیں [[جنوبی ایشیا]] کے ممتاز ترین صوفیائے کرام میں شامل کرلیا۔ [[جلال الدین اکبر|شہنشاہ اکبر]] نے اُن کی خدمت میں حاضر ہوکر اپنی اولاد اور سلسلہ [[امیر تیمور|امیر تیمور کے جانشینوں]] کی زِندگی کے لیے دعاء کروائی تھی اور اِسی لیے شاہانِ مغلیہ کو اِن سے بہت عقیدت تھی۔
'''شیخ سلیم چشتی''' (پیدائش: [[1478ء]]— وفات: [[1572ء]]) [[ہندوستان]] میں [[سلسلہ چشتیہ]] کے عظیم و جلیل القدر بزرگ تھے۔
 
== خاندان ==