"شیخ سلیم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
== تصوف ==
علوم اسلامی کی تشکیل کے بعد تمام مکاتب خیال کے ادب پر عبور حاصل کرلیا تو بعد ازاں سخت ریاضتوں میں مشغول رہے۔ طویل مراقبوں اور ریاضتوں کے بعد [[تصوف]] کی جانب مائل ہوگئے یعنی ایک حی و قیوم خدا پر شخصی اعتقاد اور اُس سے براہِ راست ربط کا ذوق کی جانب مائل ہوا جائے اور کچھ دِن بعد جب [[پانی پت]] کے شیخ مان نے اِن سے پوچھا کہ: آپ کا مقصد عقلی دلیل سے حاصل ہوا یا [[الہام]] سے؟ تو اِنہوں نے جواب دیا: دِل کی دِل کی راہ سے۔مغربی ایشیا میں اُن کی شہرت دور دور تک پھیلتی چلی گئی اور اِن کے شیخ الہند کے خطاب نے اُنہیں تمام زائرین میں جو [[ہندوستان]] سے آئے تھے، اَوَّل درجہ کا رتبہ دے دیا۔ بالآخر [[1564ء]] میں آپ [[ہندوستان]] آگئے اور یہاں مذہبی حلقوں میں جوش بھڑک اُٹھا اور [[ہندوستان]] بھر میں آپ کا چرچا ہونے لگا۔<ref name=":0">[[بنارسی پرشاد سکسینہ]]: تاریخ جہانگیر، صفحہ 12، مطبوعہ [[دہلی]]، [[2010ء]]</ref>
 
== ازدواج ==
سطر 16:
 
== معمولات ==
[[فتح پور سیکری|سیکری]] میں قیام کے دوران زہد و تقویٰ میں زندگی بسر کرتے رہے۔ دِن میں دو بار ٹھنڈے سے نہاتے تھے اور ضعیفی کے زمانے میں بھی پہاڑی کی شدید گرمی اور سردی میں وہ بجز ایک کُرتا اور باریک اَچکن کے کچھ اور نہیں پہنتے تھے۔<ref name=":0" />
 
== مزید دیکھیں ==