"شیخ سلیم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== خاندان ==
[[فائل:Shaix Salím Chishtí of the Chishtiyya.jpg|تصغیر|334x334پکسل346x346px|شیخ سلیم چشتی کی ایک تصویر]]
شیخ سلیم کی پیدائش [[دہلی]] میں [[1478ء]] میں ہوئی تھی۔ اِن کا نسب فرخ بادشاہ، شاہِ [[کابل]] سے ملتا تھا اور قریبی آباؤ اجداد [[دہلی]] میں آباد ہوگئے تھے اور وہیں شیخ سلیم کی پیدائش ہوئی تھی۔
 
== تحصیل علم ==
[[فائل:Bikaner Akbar Sheikh-Salim-Chishti 25811 700w.jpg|تصغیر|249x249پکسل255x255px|[[مغل شہنشاہ]] [[جلال الدین اکبر]] شیخ سلیم چشتی کی خدمت میں]]
تحصیل علم کے لیے شیخ سلیم نے خواجہ فضیل بن ایاز کے روحانی جانشین خواجہ ابراہیم کے سامنے زانوئے تلمذ کیا اور یہ دونوں اُس عہد کے نامور بزرگ تھے۔بعد ازاں [[ہندوستان]] سے باہر کے سفر پر روانہ ہوئے اور بائیس سال تک [[عرب]]، [[بلاد الشام|شام]]، [[ایشیائے کوچک]] اور [[عراق]] کے مسلم بزرگانِ دین کے مزارات اور خانقاہوں میں صرف کیے۔ [[ہندوستان]] سے باہر رہنے کی مدت میں بلاناغہ [[مکہ مکرمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] جاتے رہے اور اِن دونوں مقاماتِ مقدسہ میں سب اسفار ملا کر آٹھ سال صرف کیے۔ [[ہندوستان]] سے باہر دو بار گئے اور واپسی پر [[فتح پور سیکری]] میں مقیم ہوگئے تھے۔
 
سطر 16:
== ازدواج ==
شیخ سلیم چشتی نے شادی کی تھی اور کثیرالاولاد تھے۔ اواخر عمر میں اپنی تمام اولاد کو لے کر [[آگرہ]] سے چوبیس میل کے فاصلہ پر موضع [[فتح پور سیکری|سیکری]] کی پہاڑی پر مقیم ہوگئے تھے۔
[[فائل:Fatehpur Sikri near Agra 2016-03 img03.jpg|تصغیر|264x264پکسل|[[بلند دروازہ]] سے ملحق [[مقبرہ شیخ سلیم چشتی]]، [[فتح پور سیکری]] ([[آگرہ]])]]
 
== معمولات ==