"شیخ سلیم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<br />
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|شیخ سلیم چشتی=}}
'''شیخ سلیم چشتی''' (پیدائش: [[1478ء]]— وفات: [[1572ء]]) [[ہندوستان]] میں [[سلسلہ چشتیہ]] کے عظیم و جلیل القدر بزرگ تھے۔ [[سلطنت مغلیہ]] کے اولین شاہانِ مغلیہ میں [[جلال الدین اکبر|اکبر]]، [[نور الدین جہانگیر|جہانگیر]] کو اُن سے عقیدت تھی۔ اُن کی وجہ شہرت [[سولہویں صدی|سولہویں صدی عیسوی]] میں [[سلسلہ چشتیہ]] سمیت دیگر سلاسل ہائے [[تصوف]] کی جامعیت اور اپنی صلح کل جیسی فکر نے اُنہیں [[جنوبی ایشیا]] کے ممتاز ترین صوفیائے کرام میں شامل کرلیا۔ [[جلال الدین اکبر|شہنشاہ اکبر]] نے اُن کی خدمت میں حاضر ہوکر اپنی اولاد اور سلسلہ [[امیر تیمور|امیر تیمور کے جانشینوں]] کی زِندگی کے لیے دعاء کروائی تھی اور اِسی لیے شاہانِ مغلیہ کو اِن سے بہت عقیدت تھی۔تھی۔ابتدائی مغل کتب ہائے تواریخ میں اُن کا تذکرہ بالخصوص اُن کی سوانح کے ضرور ملتا ہے۔
 
== خاندان ==