"غیلان بن سلمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''غیلان بن سلمہ''' آپ ثقفی [[صحابی]] ہیں۔<br>
غضیف بن حارث کا شجرہ نسب یہ ہے۔ غيلان بن سلمہ بن معتب بن مالك بن كعب بن عمرو بن سعد بن عوف بن ثقيف ابن منبہ بن بكر بن ہوازن ہے<ref> أسد الغابہ المؤلف:، عز الدين ابن الأثير الناشر: دار الفكر - بيروت</ref>[[غزوہ طائف|فتح طائف]] کے بعد ایمان لائے ثقیف کے سرداروں میں سے تھے بڑے شاعر اور عبادت گزار تھے، عمر فاروق کی خلافت میں وفات پائی۔
اس وقت ان کے نکاح میں دس بیویاں تھیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا چار رکھ لو باقی طلاق دیدو <ref> تحفة الأحوذي، أبواب النكاح، باب «ما جاء في الرجل يسلم وعنده عشر نسوة</ref>بڑے [[شاعر]] اور عبادت گزار تھے، [[عمر فاروق]] کی خلافت میں وفات پائی۔
== حوالہ جات ==