"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:کیریکیچر
سطر 6:
 
کیریکیچر توہین آمیز بھی ہو سکتے ہیں اور یہ مدح سرائی کے انداز میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی سیاسی مقصد براری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا صرف تفریحی انداز میں بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ سیاست دانوں کے کیریکیچر اکثر [[اداریہ جاتی کارٹون|اداریہ جاتی کارٹونوں]] میں پیش کیے جاتے ہیں، جبکہ فلمی ستاروں کے کیریکیچر اکثر تفریحی رسائل کی زینت بنتے ہیں۔
 
 
== بھارتی اخبارات میں کیریکیچر ==
* [[بھارت]] میں ماضی میں مشہور کارٹونسٹ [[آر کے لکشمن]] کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اکثر عام آدمی کیریکیچر کو اپنی کارٹونوں اور تحریری کی پہچان بنا چکے ہیں۔ ان کی کارٹونوں میں ملک کی سڑکوں پر پھرنے عام اور سادہ لوح لوگوں کے کبھی مزاحیہ خیز، کبھی معصومانہ تو کبھی موقع و مناسبت کے رد عمل کو دکھایا ہے۔ ان کے اس کارٹون کردار کو ''دی کامن مین'' یا ''عام آدمی'' کے نام سے شہرت حاصل ہے۔ <ref>https://www.karnataka.com/personalities/rk-laxman-cartoonist/</ref>
 
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:کیریکیچر]]