"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:کیریکیچر
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:کیریکیچر ساز
سطر 3:
'''کیریکیچر''' {{دیگر نام|انگریزی=Caricature}} ایک طرح کسی تصویر کشی کو کہا جاتا ہے جس دکھائے جا رہے شخص یا موضوع کی خصوصیات کو یا یو بہت ہی سادہ انداز میں یا پھر مبالغہ آمیز انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے قلمی تصویر کا اتارا جانا، چند قلمی جنبش کی لکیروں سے تصویر کا اتارا جانا یا کچھ اور فنکارانہ انداز میں تصویر کا پیش کیا جانا شامل ہے۔
 
ادب کی دنیا میں کیریکیچر کسی شخص کی تعریف اس کی کچھ خصوصیات کی مبالغہ آمیزی کے ساتھ کیے جانے اور کچھ دوسرے لوگوں کے انتہائی سادگی بھرے انداز میں بیان کیے جانے کو کہا جاتا ہے۔
 
کیریکیچر توہین آمیز بھی ہو سکتے ہیں اور یہ مدح سرائی کے انداز میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی سیاسی مقصد براری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا صرف تفریحی انداز میں بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ سیاست دانوں کے کیریکیچر اکثر [[اداریہ جاتی کارٹون|اداریہ جاتی کارٹونوں]] میں پیش کیے جاتے ہیں، جبکہ فلمی ستاروں کے کیریکیچر اکثر تفریحی رسائل کی زینت بنتے ہیں۔
 
== بھارتی اخبارات میں کیریکیچر ==
سطر 11:
 
== مزید دیکھیے ==
*
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کیریکیچر]]
[[زمرہ:کیریکیچر ساز]]