"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{other uses}}
[[فائل:Mad scientist caricature 2.png|تصغیر|ایک پاگل [[سائنس|سائنس دان]] کا کیریکیچر]]
'''کیریکیچر''' (ماخوذ از انگریزی caricature، {{lang-ur|'''مسخاکہ'''}}) ایک طرح کسی تصویر کشی کو کہا جاتا ہے جس دکھائے جا رہے شخص یا موضوع کی خصوصیات کو یا یو بہت ہی سادہ انداز میں یا پھر مبالغہ آمیز انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے قلمی تصویر کا اتارا جانا، چند قلمی جنبش کی لکیروں سے تصویر کا اتارا جانا یا کچھ اور فنکارانہ انداز میں تصویر کا پیش کیا جانا شامل ہے۔
 
ادب کی دنیا میں کیریکیچر کسی شخص کی تعریف اس کی کچھ خصوصیات کی مبالغہ آمیزی کے ساتھ کیے جانے اور کچھ دوسرے لوگوں کے انتہائی سادگی بھرے انداز میں بیان کیے جانے کو کہا جاتا ہے۔