"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے؛ تزئینی تبدیلیاں
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے؛ تزئینی تبدیلیاں) |
||
ادب کی دنیا میں کیریکیچر کسی شخص کی تعریف اس کی کچھ خصوصیات کی مبالغہ آمیزی کے ساتھ کیے جانے اور کچھ دوسرے لوگوں کے انتہائی سادگی بھرے انداز میں بیان کیے جانے کو کہا جاتا ہے۔
کیریکیچر توہین آمیز بھی ہو سکتے ہیں اور یہ مدح سرائی کے انداز میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی سیاسی مقصد براری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا صرف تفریحی انداز میں بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ سیاست دانوں کے کیریکیچر اکثر [[اداریہ جاتی کارٹون
[[فائل:Narendra Modi - Caricature (14219723961).jpg|تصغیر|بھارتی وزیر اعظم [[نریندر مودی]] کا منہ اتنا موٹا نہیں مگر انہیں بھدے منہ والا دکھایا گیا ہے۔]]
کیریکیچر صرف چہرہ بگاڑنے کا نام نہیں بلکہ اس کے ذریعے ظاہری یا آپ کی تصوراتی شخصیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ کارٹون کی اس صنف میں تمام منفرد نقوش کو بڑھا چڑھا کر نمایاں نہیں کیا جاتا۔ [[پکاسو]] جیسا فن کار بھی مصور
[[پاکستان]] میں کارٹون سازوں کا پسندیدہ نشانہ سابق صدر [[محمد ضیاء الحق]] تھے۔ کارٹون ساز ان کی آنکھوں کے حلقوں، خم دار ناک اور مونچھوں کے نیچے پوشیدہ مکارانہ ہنسی کو نشانہ بناتے تھے۔ ضیاء الحق کے کیریکیچروں سے عقاب یا گدھ کا تاثر ابھرتا تھا۔
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:کیریکیچر| ]]
[[زمرہ:کیریکیچر ساز]]
|