"علاؤ الدین مسعود شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربیشخصیت
| تعليق الصورة =علاؤ الدین مسعود دور کے= سکے
| title = [[دہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست#خاندان غلاماں|سلطان سلطنت دہلی]]
| الصورة =Coin of Ala ud din Masud.jpg
| تعليق الصورة =علاؤ الدین مسعود دور کے سکے
}}
 
'''علاؤ الدین مسعود''' (1242ء – 1246ء) [[سلطنت دہلی]] کا ساتواں سلطان تھا جس نے [[ہندوستان]] پر حکومت کی۔ اس کا تعلق [[خاندان غلاماں]] سے تھا۔ وہ [[رکن الدین فیروز]] کا بیٹا اور [[رضيہ سلطانہ]] کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو [[معز الدین بہرام]] کی افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بے امنی کی صورت حال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباری امرا نے اس کی جگہ [[ناصر الدین محمود]] (1246ء تا 1266ء) کو سلطان بنا دیا۔