"شمس الدین کیومرث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوقخانہ معلومات شخصشخصیت
| شمس الدین کیومرث =
| الصورة =Copper coin of Shamsuddin kayumars.jpg
| تعليق الصورة =کیومرث کے دور کے سکے
}}
 
'''کیومرث''' (وفات: [[13 جون]]1290ء) [[خاندان غلاماں]] کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ [[معز الدین کیقباد]] (1286ء تا 1290ء) کا بیٹا تھا اور اپنے والد کی بیماری اور بعد ازاں [[خلجی خاندان|خلجی]] سرداروں کی جانب سے قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم [[جلال الدین خلجی|جلال الدین فیروز خلجی]] نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کر لیا۔ اس طرح [[سلطنت دہلی]] کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
== مزید دیکھیے ==