"چیونٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Hymenoptera > غشائی پردار حشرات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 90:
چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جو [[حجم]] اور [[رقبہ|رقبے]] کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی [[محیط]] ہوسکتی ہے۔ جس میں [[بانجھ]] ماداؤوں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر [[مزدوری]] تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے [[نر]] اور [[مادہ]] کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔
 
ان میں بعض اقسام کی چیونٹیاں اپنے سے کئی گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔ ان کی بعض نسلیں خود سے سو گنا زیادہ وزن اٹھانے کی سکت رکھتی ہیں۔ چیونٹیوں کا شمار دنیا کے مشقت کرنے والے مخلوقات میں ہوتا ہے۔ ان کی بعض نسلیں ایسی بھی موجود ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہوتی۔ زیادہ تر چیونٹیاں پانی میں 20 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔ نیز کچھ چیونٹیاں ایسی بھی ہیں جن کو نئی نسل پیدا کرنے کے لیے نر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ چیونٹیاں سونگنے کے لیے اپنے انٹینوں کا استعمال کرتی ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھتی ہیں۔ اناچیونٹیوں کی کالونی ملکہ کے دم قدم سے ہی چلتی ہے اور ایک ملکہ کی عمر عام30 طورسال پرتک 40طویل ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس مادہ ورکر چیونٹیاں ایک سے 45تین دنسال زندہ رہتی ہیں جبکہ نر چیونٹیوں کی عمر کچھ ہفتوں تک ہی ہوتی ہے۔ہے<ref>https://link.springer.com/article/10.1007%2Fs000400050084</ref>۔ ان کی پسندیدہ خوراک میٹھا ہے خاص کر [[شکّر]]۔
 
==شکلیات==