"نظریاتی تحریر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
{{اصل|اداریہ}}
نظریاتی تحریریں کئی بار اداریوں کی شکل میں بھی چھپتی ہیں۔ انہیں عمومًا ایک تجربہ کار ادارتی عملے کا رکن یا اشاعت گھر کا ناشر لکھتا ہے۔ ان صورتوں میں یہ نظریاتی تحریر عمومًا غیر دستخط شدہ ہوتی ہے اور اس کے بارے میں یہ رائے قائم کی جاتی ہے کہ یہ رسالے کی سوچ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ سرکردہ اخبارات جیسے کہ [[نیو یارک ٹائمز]] اور [[بوسٹن گائڈ]] میں تو باضابطہ اداریوں کو "آراء" کی سرخی کے تحت درج کیا جاتا ہے۔
 
== کالم ==
{{اصل|کالم (رسالہ)}}
نظریاتی تحریر کی ایک قسم کالم نگاری بھی ہے جو کسی مامور کردہ یا مہمان [[کالم نگار]] کا تحریر کردہ ہوتا ہے۔ ان تحریروں کو "کالم" کہا جاتا ہے۔ ان میں اظہار کردہ رائے یک گونہ بھی ہو سکتی ہے جو لکھاری کے خیالات کی نمائندگی کرتی ہو مگر رسالے سے غیر متعلق ہو سکتی ہے۔ تاہم تمام کالم نظریاتی تحریروں کا حصہ نہیں ہوتے؛ مثلًا کالم نگار ایسے کالم بھی لکھ سکتے ہیں جو عقل سلیم کی پکڑ سے پرے ہے اور ان مقصد خالص [[مزاح]]یہ اثر قائم کرنا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==