"مخدوم علی مہائمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
|فقہ=[[شافعی]]
}}
'''شیخ مخدوم علی مہائمی''' یا '''علی بن احمد المہائمی''' (پیدائش: [[21 جون]] [[1374ء]]— وفات: [[7 فروری]] [[1432ء]]) [[آٹھویں صدی ہجری]] میں [[ہندوستان]] کے نامور [[تصوف|صوفی بزرگ]] تھے۔مخدوم علی مہائمی [[پندرہویں صدی|پندرہویں صدی عیسوی]] میں [[ہندوستان]] میں [[فقہ شافعی]] سے [[استدلال]] کرنے والے پہلے جید [[عالم]]، [[محقق]] تھے۔ [[فتوی|فتاویٰ]] بھی اِن کی وجۂ شہرت ہیں۔ علاوہ ازیں کثیرالتصانیف تھے جن میں سے اکیس کے قریب تصانیف ہنوز باقی ہیں۔[[فائل:Handwriting of Makhdoom Ali Mahimi.jpg|تصغیر|288x288پکسل|شیخ مہائمی کا عکس تحریر جس میں [[سورہ فاتحہ]]، [[سورۃ الم نشرح]] اور [[التین|سورۃ التین]] کی خطاطی موجود ہے۔]]
[[فائل:Mazaar of Makhdoom ali mahimi dargah.jpg|تصغیر|290x290پک|درگاہ مخدوم علی مہائمی، ([[ماہم]])]]
<br />