"مخدوم علی مہائمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
 
* عربی رسالہ ضمیر الانسان میں خطیب کلیانی کے قول کے مطابق آپ کا نسب یوں ہے:  مخدوم علی بن احمد علی بن احمد المشہور بہ ابن بنت حسین ناخدا اَنکولیا۔
* خود مخدوم علی مہائمی نے اپنے رسالہ شمائل الاتقیاء کے آخر میں اپنا نسب یوں لکھا ہے:  علی بن حسن بن ابراہیم بن اسماعیل، مصنف الہام الرحمٰن و متمم تبصیر الرحمٰن بن محمد بن احمد الملقب بہ کودَر۔<ref>عبدالرحمٰن پرواز اصلاحی: مخدوم علی مہائمی، حیات آثار و افکار، صفحہ 25، مطبوعہ [[دہلی]]، [[1976ء]]</ref>
 
[[فائل:Handwriting of Makhdoom Ali Mahimi.jpg|تصغیر|288x288پکسل|شیخ مہائمی کا عکس تحریر جس میں [[سورہ فاتحہ]]، [[سورۃ الم نشرح]] اور [[التین|سورۃ التین]] کی خطاطی موجود ہے۔]]