"مخدوم علی مہائمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
 
== خاندان اور نام و نسب ==
مخدوم مہائمی کا نام علاؤ الدین اور علی ہے۔ اکثر نے نام صرف علی لکھا ہے۔ کنیت ابوالحسن اور لقب زین الدین ہے۔ خاندان نوایت کے قبیلہ پَرو سے تعلق رکھنے کی بنا پر آپ کے نام کا جزو پَرو بھی ہوگیا۔ والد کا نام شیخ احمد تھا اور وہ کوکن کے دولت مند تاجروں میں سے تھے جبکہ والدہ کا نام فاطمہ بنت ناخدا حسین انکولیا تھا جو متمول خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور اُن کے والد (یعنی مخدوم مہائمی کے نانا) ملک التجار کہلاتے تھے۔ مخدوم مہائمی کا خاندان نائت یا نوائت کہلاتا ہے جو دراصل نوائط کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ قبیلہ نوائط کے کچھ تاجر [[مدینہ منورہ]] سے آکر خطہ کوکن ([[ممبئی]]) میں آباد ہوگئے تھے، اِنہی میں آپ کے مورثِ اعلیٰ بھی تھے۔ [[فقہ]] میں مجتہدانہ بصیرت کی بنا پر فقیہ اور مرجع خلائق ہونے کی بنا پر مخدوم کے القاباتالقاب سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ کے نسب سے متعلق دو اَقوال ملتے ہیں:
 
* عربی رسالہ ضمیر الانسان میں خطیب کلیانی کے قول کے مطابق آپ کا نسب یوں ہے:  مخدوم علی بن احمد علی بن احمد المشہور بہ ابن بنت حسین ناخدا اَنکولیا۔