"مخدوم علی مہائمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23:
 
== عبادت و ریاضت ==
آپ زاہد، عابد، جامع العلوم شریعت و طریقت، صاحب تصرفاتِ ظاہری و باطنی تھے۔<ref>رسالہ ضمیر الانسان، صفحہ 36۔</ref>
 
مخدوم مہائمی کی عبادت و ریاضت کے علاوہ ذوقی شاہ صاحب نے لکھا ہے کہ:’’آپ نے ایک عرصے تک خلوت اور گمنامی کی زِندگی کو پسند کیا۔ لیکن آپ کے علم و فضل اور آپ کے کمالاتِ ظاہری اور باطنی اور کرامات و خوارق جو آپ سے ظہور پذیر ہوئے، اُنہوں نے ایک عالم کو آپ کا گرویدہ کرلیا۔<ref>محمد یوسف کھتری: حضرت شیخ مخدوم علی فقیہ مہائمی، صفحہ 24۔ مطبوعہ [[پٹنہ]]، [[2002ء]]</ref>