"مخدوم علی مہائمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
آپ زاہد، عابد، جامع العلوم شریعت و طریقت، صاحب تصرفاتِ ظاہری و باطنی تھے۔<ref>رسالہ ضمیر الانسان، صفحہ 36۔</ref> مخدوم مہائمی کی عبادت و ریاضت کے علاوہ ذوقی شاہ صاحب نے لکھا ہے کہ:’’آپ نے ایک عرصے تک خلوت اور گمنامی کی زِندگی کو پسند کیا۔ لیکن آپ کے علم و فضل اور آپ کے کمالاتِ ظاہری اور باطنی اور کرامات و خوارق جو آپ سے ظہور پزیر ہوئے، اُنہوں نے ایک عالم کو آپ کا گرویدہ کر لیا۔<ref>محمد یوسف کھتری: حضرت شیخ مخدوم علی فقیہ مہائمی، صفحہ 24۔ مطبوعہ [[پٹنہ]]، [[2002ء]]</ref> مولانا محمد باقر آگاہ نے اپنی کتاب نفحۃ العنبریہ میں آپ کے اوصاف کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے: ’’آپ علوم عقلیہ و نقلیہ میں اِنتہا کو پہنچے ہوئے اور توحید وجودی و علومِ طریقت کے اعلیٰ یادگار اور استغراق و مشاہدۂ ذات میں کامل الحیار اور ملاحظہ صفات سے کنارہ کش تھے۔ آپ سے بین کرامات اور عمدہ اوصاف اور پسندیدہ خصلتیں اور بزرگ صفتیں ظاہر ہوئیں۔<ref>تاریخ النوائط، باب چہارم، فصل دوم، صفحہ 360۔</ref>
 
==حوالہ جات==
<br />
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1372ء کی پیدائشیں]]