"تکذیب مرگ انبوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسرائیل
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ضد سامیت
سطر 2:
 
== تاریخ ==
سب سے پہلے نازی جرمنی کے لوگوں نے ہی اس بات کی مخالفت کی کہ انہوں نے یہودیوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا تھا۔ اس کے بعد [[ہیری المر بارنز]] (Harry Elmer Barnes) نے جو ایک امریکی مصنف تھے، مرگ انبوہ کو جنگ کے پروپیگنڈہ مہم کا حصہ قرار دیا جس کا مقصد امریکا کی جنگ میں شمولیت کا جواز پیدا کرنا تھا۔ اس کے بعد اس سلسلے کی پہلی نمایاں کتاب [[ڈیوڈ ہگان]] نے آلمانی (جرمن) زبان میں لکھی جس کا نام 'ٹھونسی گئی جنگ' (Der Erzwungene Krieg) تھا جو 1961ء میں چھپی۔ 1969ء میں اس نے ایک اور کتاب بنام 'ساٹھ لاکھ کا افسانہ' (The Myth of the Six Mill) انگریزی میں لکھی۔ جو لاس اینجلس سے چھپی۔ یہ کتابیں یورپ میں ضبط کر لی گئیں۔ .<ref>Gottfired, Ted: ''Deniers Of The Holocaust: Who They Are, What They Do, Why They Do It'' (Twenty-First Century Books, 2001). Page 29</ref>
 
1964ء میں ایک مشہور فرانسیسی مؤرخ [[پال ریسینئے]] (Paul Rassinier) نے ایک کتاب لکھی جس کا نام 'یورپی یہودیوں کا ڈراما' (The Drama of the European Jews) تھا۔ [[پال ریسینئے]] خود ایک یہودی تھے اور کیمپ میں قید رہے تھے اور انہوں نے اپنی آنکھوں سے کافی کچھ دیکھا تھا اس لیے وہ مرگ انبوہ کے افسانے (بقول [[پال ریسینئے]] کے ) کو تسلیم نہیں کرتے تھے۔<ref>Deborah E. Lipstadt, ''History on Trial'', Harcourt:2005 ISBN 0-06-059376-8</ref> اسی طرح آرتھر بٹز ( Arthur Butz) نے 1976ء میں ایک کتاب بنام 'بیسویں صدی کا افسانہ' ( The Hoax of the Twentieth Century) لکھی۔ اور 1977ء میں ڈیوڈ ارونگ نے اپنی مشہور کتاب '[[ہٹلر]] کی جنگ' (Hitler's War) لکھی جس میں مرگ انبوہ میں ساٹھ لاکھ کی تعداد سے انکار کیا گیا۔ 1979ء میں ایک فرانسیسی پروفیسر [[رابرٹ فوغیسوں]] (Robert Faurisson) نے، جن کا تعلق فرانس کی جامعہ لیوں (Université de Lyon) کے ادبیات کے شعبہ سے تھا، فرانس کے سب سے مشہور اخبار لو موند (Le Monde) کو ایک خط لکھا جس میں اس بات کا صریحاً انکار کیا گیا کہ یہودیوں کو قتل کرنے والے گیس چیمبروں کا کوئی وجود بھی تھا۔
 
== تجدید پسندان کی فہرست ==
 
ایسے لوگ جو [[مرگ انبوہ]] پر تحقیق کے خواہش مند ہیں یا اس کی کسی بات پر متفق نہیں مثلاً وہ سمجھتے ہیں کہ مرنے والوں کی تعداد ساٹھ لاکھ سے بہت کم تھی۔ ان میں سے کچھ مشہور لوگوں کی فہرست درج ذیل ہے۔
<table border="0" align="CENTER">
<tr>
سطر 70:
 
{{زمرہ کومنز|Holocaust denial}}
 
 
[[زمرہ:تکذیب]]
[[زمرہ:جرمنی میں سینسرشپ]]
[[زمرہ:ضد سامیت]]
[[زمرہ:مرگ انبوہ]]