"جنسی غلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
=== بھارت میں فعالیت پسندی ===
[[بھارت]] کی ایک فعالیت پسند خاتون [[سنیتا کرشنن]] نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اس نے کئی باتیں بتائی۔ وہ اپنی زندگی جنسی غلامی کے شکار بچوں اور عورتوں کے بچاؤ اور باز آباد کاری کے لئے وقف کر چکی ہیں۔ جنسی غلامی، لاکھوں ڈالرز کا پھیلاؤ رکھنے والی یہ بین الاقوامی منڈی۔ اس متاثر کن گفتگو میں سنیتا تین کہانیاں سنارہی ہیں، اور ساتھ ہی ساتھ خود پر گزرنے والی قیامت بھی بیان کررہی ہیں۔ اس ویڈیو کے ذریعے ان کا مقصد انسانوں کے ساتھ ہونے والے اس بہیمانہ سلوک کی جانب عام آدمی کی توجہ مبذول کروانا ہے، اور ایک کوشش ہے کہ معاشرہ کو ان بے آسرا لوگوں کی مدد کے لئے آمادہ کیا جاسکے۔<ref>[https://www.english-video.net/v/ur/704 سنیتا کرشنن: جنسی غلامی کے خلاف جنگ]</ref>
 
=== جنسی غلامی پر پہلی فلم / ویڈیو ===
[[2017ء]] میں [[جنوبی کوریا]] نے ایسی ویڈیو شائع کی جو اُن کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران [[جاپان|جاپانی فوجیوں]] کے لیے جنسی غلام کے طور پر رکھی جانے والی جنوبی کوریائی خواتین کی ہے۔ یہ ویڈیو [[چین]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی فوجیوں]] نے فلمبند کی اور اسے سیول نیشنل یونیورسٹی میں یو ایس آرکائیوز سے تحقیق کاروں نے تلاش کیا ہے۔ تحقیق پر کام کرنے والی ٹیم کو جنوبی کوریا کی حکومت کی طرف سے مالی معاونت فراہم کی گئی تھی۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/world-40557329 جنسی غلام بنائی جانے والی خواتین کی ’پہلی‘ ویڈیو]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==