"شیخ سلیم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
== وفات ==
شیخ سلیم چشتی نے 93 یا 94 سال کی عمر میں [[اپریل]] [[1572ء]] میں [[فتح پور سیکری]] میں وفات پائی۔ [[جلال الدین اکبر|شہنشاہ اکبر]] کے حکم پر اُن کی تدفین [[بلند دروازہ]] سے ملحق ایک قطعہ پر کی گئی جس پر بعد ازاں [[1580ء]] میں [[جلال الدین اکبر|شہنشاہ اکبر]] کے حکم پر ایک خوبصورت مقبرہ تعمیر کیا گیا جسے [[مقبرہ شیخ سلیم چشتی]] بھی کہا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==