"سٹریڈین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ایس آئی ماخوذ اکائیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اسٹریڈین''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Steradian}}</small> [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں [[زاویہ مجسمہ]] کی پیمائش کی معیاری اکائی ہے۔ اور اسے علامت sr سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
یہ [[سہ ابعادی]] ہندسہ میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ [[ریڈین]] سے مطابقت رکھتا ہے۔ ریڈین [[مستوی زاویہ|مستوی زاویوں]] کا تعین کرتا ہے۔ اور [[دائرہ|دائرے]] کے [[محیط]] کے کچھ حصے کو گھیرتا ہے جبکہ سٹریڈین وہ [[مخروطی زاویہ]] ہوتا ہے جو کسی [[کرہ|کرے]] کی سطح کے کچھ [[رقبہ|رقبے]] کو گھیرتا ہے۔
سٹریڈین ریڈین کی طرح ایک [[بے بُعدی]] اکائی ہے۔ مخروطی زاویہ کا کرےکُرے کا گھیرا ہوا رقبہ اور کرےکُرے کی سطح کا کرےکْرے کے مرکز سے فاصلہ یعنی رداس کا مربع [[بعدی|بُعدی]] ہیں۔ اس نسبت کے دونوں [[شمار کنندہ]] اور [[مخرج]] یا ([[نسب نما]] یعنی لمبائی کا مربع) بُعدی ہیں۔
A/r^2
:جیسا کہ (بے بُعدی) L2/L2=1 ۔
تاہم یہ دو بے [[بُعد|بُعدی مقداروں]] کے فرق کے لیے مفید ہے۔ اس لیے علامت sr زاویہ مجسمہ کو ظاہر کرتا ہے۔ مثال کے طور پر [[اشعاعی شدت]] کو واٹ فی سٹریڈین (W⋅sr−1) سے ناپا جاتا ہے۔ سٹریڈین ابتدا میں بین الاقوامی نظام اکائیات میں [[ضمنی اکائی]] تھی جسے 1995 عیسوی میں [[ایس آئی ماخوذ اکائی]]وں میں شامل کیا گیا۔
[[زمرہ:ایس آئی ماخوذ اکائیاں]]