"سٹریڈین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس لیے، بالکل؛ تزئینی تبدیلیاں
 
سطر 9:
تاہم یہ دو بے [[بُعد|بُعدی مقداروں]] کے فرق کے لیے مفید ہے۔ اس لیے علامت sr زاویہ مجسمہ کو ظاہر کرتا ہے۔ مثال کے طور پر [[اشعاعی شدت]] کو واٹ فی سٹریڈین (W⋅sr−1) سے ناپا جاتا ہے۔ سٹریڈین ابتدا میں بین الاقوامی نظام اکائیات میں [[ضمنی اکائی]] تھی جسے 1995 عیسوی میں [[ایس آئی ماخوذ اکائی]]وں میں شامل کیا گیا۔
 
کسی جسم کا سٹریڈین میں زاویۂ مجسمہ اس جسم کے [[اکائی کرہ|اکائی کُرے (unit sphere)]] کے اس رقبے کے ٹکرے یا [[قاش|قاش(segment)]] کے برابر ہے جو وہ گھیرتا ہے۔ سٹریڈین میں زاویۂ مجسمہ اکائی کُرے کے رقبے کے ٹکرے کے برابر اسی طرح ہے جس طرح [[ریڈین]] میں مستوی زاویہ [[اکائی دائرہ|اکائی دائرے (unit circle)]] کی [[قوس]] کی لمبائی کے برابر ہوتا ہے۔ اسلیےاس لیے جس طرح ریڈین میں مستوی زاویے میں دائرے کی قوس کی لمبائی اور دائرے کے رداس کے درمیان نسبت پائی جاتی ہے بلکلبالکل اسی طرح سٹریڈین میں کُرے کے ٹکرے کے رقبے اور کرے کے رداس کے مربع میں نسبت پائی جاتی ہے۔ ان کے درمیان یہ نسبت ہے۔
 
Ω=A/r^2
 
جہاں A ایک [[کروی سطحی رقبہ]] ہے۔ اور r کرے کا [[رداس]] ہے۔
 
[[زمرہ:ایس آئی ماخوذ اکائیاں]]