"ابو بکر بیہقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:علماء حدیث بجانب زمرہ:مصنف محدثین
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 2:
|image =البيهقي.png
}}
'''امام''' '''بیہقی''' (پیدائش: [[ستمبر]] [[994ء]]— وفات: [[9 اپریل]] [[1066ء]]) مشہور ائمۃ الحدیث اور صاحب تصنیف ہیں۔
 
== نام ==
سطر 10:
آپ شعبان [[384ھ]] [[994ء]] میں خسرو جرد نامی بستی میں پیدا ہوئے جو [[بیہق]]([[نیشاپور]]) کے نواح میں واقع ہے ۔
== وفات ==
امام بیہقی کی وفات کے سلسلے میں امام ذہبی لکھتے ہیں کہ آخر عمر میں وہ نیشاپور اُٹھ گئے تھے اور وہاں اپنی کتب کے درس میں مشغول ہو گئے، لیکن جلد ہی وقتِ رحلت آن پہنچا اور 10 جمادی الاولیٰ [[458ھ]]- [[1066ء]] میں نیشاپور میں ہی داعیٔ اجل کو لبیک کہا اور [[بیہق|بیہقی]]ی میں لاکر آپ کو سپرد خاک کیا گیا
== اساتذہ ==
اساتذہ کرام میں انتہائی شہرت کے حامل یہ حضرات ہیں :
ابو الحسن محمد بن حسین العلوی، امام ابو عبد اللہ الحاکم، ابو اسحاق، اسفرائینی، عبد اللہ بن یوسف اصبھانی، ابو علی الروزباری، امام بزاز، ابو بکر ابن فورک وغیرہ۔
== تلامذہ ==
کسی بھی عالم کے علمی مقام کا جہاں ان کی کتب سے اندازہ ہوتا ہے وہاں اس سے بھی بڑھ کر اس کا تعارف اس کے وہ ارشد تلامذہ ہوتے ہیں جنھیں وہ انتہائی محنت اور جانفشانی سے تیار کرتا ہے۔ بالکل ایسے ہی امام بیہقی اگر اپنی گراں قدر تصانیف نہ بھی عالمِ وجود میں چھوڑ کر جاتے تو ان کو زندہ رکھنے کے لیے ان کے تلامذہ ہی کافی تھے۔ جنھوں نے آپ کی کتب کو آئندہ نسلوں کی طرف منتقل کیا اور ہمیشہ آپ کی ملازمت اختیار کی ہے، ان میں ابو عبد اللہ محمد بن الفضل الفرادی، ابو عبد اللہ محمد عبد الجبار بن محمد بن احمد البیہقي الخواری، ابو نصر علی بن مسعود بن محمد الشجاعی، ابو عبد اللہ بن ابو مسعود الصاعدی، فرزندِ حضرت ِامام اسماعیل بن احمد البیہقي اور آپ کے پوتے ابو الحسن عبید اللہ بن محمد بن احمد شامل ہیں۔
== تصنیفات ==
 
* [[السنن الكبرى]] – 10 جلدوں میں ہے
* السنن الصغرى
سطر 37 ⟵ 36:
{{حوالہ جات}}
{{شافعی علما}}
 
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:خراسان_کی_شخصیات" />
 
[[زمرہ:1066ء کی وفیات]]
[[زمرہ:994ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اشاعرہ]]
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:خراسان_کی_شخصیات" />
[[زمرہ:شوافع]]
[[زمرہ:مصنف محدثین]]
[[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:محدثین]]
[[زمرہ:مدونین حدیث]]
[[زمرہ:مصنف محدثین]]
[[زمرہ:نیشاپوری محدثین]]