"عدی صدام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''عدی صدام حسین''' {{دیگر نام|انگریزی=Uday Hussein}} ({{Lang-ar|عُدي صدّام حُسين}}) [[صدام حسین]] کا سب سے بڑا بیٹا اور [[قصی صدام حسین]] کا بھائی تھا۔ کئی سالوں تک عدی کو اس کے والد کا جانشین تصور کیا جاتا رہا، تاہم بعد میں یہ مقام اس کے بھائی قصی کو حاصل ہو گیا جس کی وجہ اس کا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونا، غیر معمولی سیلانی طرز عمل اور خاندان کے ساتھ اس کے خراب تعلقات تھے۔
 
اس پر [[عصمت دری]]، [[قتل]] اور [[تشدد]] کے کئی الزامات تھے، <ref name="Dirty Dozen">{{cite news|last1=Harris|first1=Paul|last2=Heslop|first2=Katy|title=Iraq's dirty dozen|url=https://www.theguardian.com/world/2003/mar/16/iraq2|accessdate=30 October 2017|work=The Guardian|date=16 March 2003}}</ref>
جس میں عراقی اولمپک کھلاڑیوں اور قومی فٹ بال ٹیم پر تشدد بھی شامل ہیں۔ <ref>Suzanne Goldenberg [https://www.theguardian.com/world/2003/apr/19/iraq.football "Footballers who paid the penalty for failure"], ''the Guardian'', 19 April 2003</ref>
 
== مزید دیکھیے ==