"عدی صدام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
جس میں عراقی اولمپک کھلاڑیوں اور قومی فٹ بال ٹیم پر تشدد بھی شامل ہیں۔ <ref>Suzanne Goldenberg [https://www.theguardian.com/world/2003/apr/19/iraq.football "Footballers who paid the penalty for failure"], ''the Guardian'', 19 April 2003</ref>
اسے کئی بار قید، جلاوطن اور اپنے والد کی حکومت کی طرف سے برائے نام سزائے موت کی سزا بھی سنائی گئی۔
 
[[2003ء]] میں [[عراق]] پر [[ریاستہائے متحدہ]] کی قیادت میں حملے کے دوران وہ اپنے بھائی قصی اور بھتیجے مصطفی کے ہمراہ ایک امریکی ٹاسک فورس کے ہاتھوں [[موصل (شہر)|موصل]] میں ہلاک ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==